تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
5 اپریل 2011
وقت اشاعت: 22:7

بھارتی پنجاب میں علاقائی فلموں کے فروغ کیلئے میلہ

اے آر وائی - امرتسر: بھارتی پنجاب میں علاقائی فلموں اور موسیقی کو فروغ دینے کے لئے فیسیٹول کا انعقاد کیاگیا۔جس میں معروف علاقائی گلوکاروں اور فنکاروں نے شرکت کی۔



یہ فلم فیسیٹول بھارتی پنجاب کے شہرامرتسر میں منعقدکیا گیا۔ فلم فیسیٹیول میں علاقائی گلوکاروں اور فنکاروں نے شرکت کی۔ فیسیٹیول میں علاقائی گلوکاروں اورفنکاروں کو فروغ دینے کے لئے ایوارڈز بھی دیئے گئے۔ فیسٹیول میں شرکت کرنے والے فنکاروں کا کہناتھا کہ اس سے علاقائی فنکاروں کو پذیرائی حاصل ہوگی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.