تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
6 اپریل 2011
وقت اشاعت: 21:37

تاج محل میں شادیانے، دلہن قطرینہ کیف

اے آر وائی - ممبئی: محبت کی یادگار تاج محل میں بجے ہیں شادی کے شادیانے اور دلہن تھیں قطرینہ کیف تاج محل میں ہوئی شوٹنگ۔ بالی ووڈ حسینہ قطرینہ کترینہ کیف، عمران خان اور علی ظفر کی نئی فلم میرے برادر کی دلہن کی یش راج کی اس فلم میں شادی کا منظر فلمایا گیا۔



قطرینہ پر قطرینہ کترینہ کیف، عمران خان اور پاکستانی گلوکار علی ظفر کو اس فلم سے بڑی امیدیں وابستہ ہیں۔ فلم کو رواں سال کے آخر میں بھارت سمیت دیگر ممالک میں ریلیز کیا جائے گا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.