تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
7 اپریل 2011
وقت اشاعت: 19:33

اجے دیوگن بن گئے بالی ووڈ کے مہنگے ترین اداکار

اے آر وائی - ممبئی : بھارتی فلم اسٹار اجے دیوگن بن گئے ہیں، بالی ووڈ کے مہنگے ترین اداکاران کی نئی فلم سِن غم بارہ کروڑ روپے میں فروخت کردی گئی۔



روہت شیٹی کے ساتھ اجے دیوگن کی گول مال سیریز کی کامیابیوں کے بعد سِن غم کا تجربہ بھی کامیاب رہا۔ گذشتہ ایک سال کے دوران اجے دیوگن کی چار کامیاب فلموں کے بعد اس فلم کی بھی قیمت بڑھ گئی۔ نئی فلم سِن غم بارہ کروڑ روپے میں فروخت کردی گئی ہے۔ جس کے بعد امکان ہے کہ اپنی اگلی فلموں کیلئے اجے دیوگن اپنا معاوضہ بھی بڑھادیں گے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.