تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
8 اپریل 2011
وقت اشاعت: 17:20

شاہد کپور اور رنبیر کپور میں گہری دوستی ہوگئی

اے آر وائی - ممبئی : شاہد کپور اور رنبیر کپور میں گہری دوستی ہوگئی۔ شاہد کپور نے حال میں رنبیر کپور کی طرف دوستی کا ہاتھ بڑھا لیا ہے رنبیر جو پہلے عمران خان کے زیادہ قریب تھے اب انہوں نے شاہد کپور سے قربتیں بڑھا لیں ہیں ۔



رنبیر شاہد کی محبت میں رہ کر سبزی خور بھی ہوگئے ہیں اور شاہد کے ساتھ جم بھی جائن کرلیا۔ رنبیر نے کہا کہ ان کو شاہد کی کمپنی پسند ہے وہ بہت مزاحیہ طبعیت کے انسان ہیں اور ان کے دوست سے بڑھ کر بھائی جیسے ہیں جن سے وہ اپنے دل کی ہر بات کرسکتے ہیں اور وہ شاہد جیسے اچھے دوست کو پاکر بہت خوش ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.