8 اپریل 2011
وقت اشاعت: 21:18
لیونارڈو ڈی کیپریو چینی ٹیلی ویژن کے اشتہار کیلئے تیار
اے آر وائی - نیویارک: ہالی ووڈ کی بلاک بسٹر فلم ٹائی ٹینک کے اداکار لیونارڈو ڈی کیپریو نے چینی ٹیلی ویژن کے اشتہار کیلئے حامی بھر لی ہے جس کیلئے انہیں بھاری معاوضہ ادا کیا گیا ہے۔
امریکی اداکار لیونارڈو ڈی کیپریو چین کے ایک ٹی وی کمرشل میں اداکاری کے جوہر دکھائیں گے۔ موبائل فون کمپنی کے اس اشتہار میں کام کرنے کیلئے اس نے 5 کروڑ ڈالر معاوضہ لیا ہے۔