تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
11 اپریل 2011
وقت اشاعت: 21:30

نئی بھارتی فلم تھینک یوریلیز کے لئے تیار

اے آر وائی - ممبئی : نئی بھارتی فلم تھینک یوریلیز کے لئے تیار ہے۔ فلم کی کہانی ستر اور اسسی کی دہائی کی فلم پتی پتنی اور وہ سے ملتی جلتی ہے۔نئی بھارتی فلم کے تھینک یو کے ڈائریکٹر انیس بزمی ہیں۔



فلم کی کہانی دل پھینک شوہروں کے گرد گھومتی ہے جنہیں ان کی بیویاں راہ راست پر لانے کے لئے جاسوس کا استعمال کرتی ہیں۔ جاسوس کا کردار اکشے کمار ادا کر رہے ہیں جبکہ نمایاں کرداروں میں بوبی دیول، سنیل شیٹی، عرفان خان، سونم کپور سلینا جییٹلی اور ریمی سین شامل ہی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.