تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
11 اپریل 2011
وقت اشاعت: 21:33

کارٹون فلم ریوکی 55 ملین ڈالر کے ساتھ باکس آفس پر حکمرانی

اے آر وائی - لاس اینجلس: پرندوں کی زندگی پر بنائی گئی دلچسپ اینی میٹڈ فلم ریو نے ریلیز کے پہلے ہی ہفتے میں پچپن میلن ڈالر کا بزنس کرلیا۔

کارٹون فلم ریو کی کہانی ایک ایسے پرندے کے گرد گھومتی ہے جو اڑنے کا ہرگز شوقین نہ تھا۔پرندوں کی رنگین اور خوبصورت دنیا میں سست پرندے ریو کی زندگی میں اچانک ہی تبدیلی آئی اور وہ اڑنے کا خواہشمند ہوا۔



یہ فلم بچوں اور بڑوں کے لئے یکساں دلچسپی کا باعث بنی اور ریلیز کے پہلے ہی ہفتے میں باکس آفس پرچھا گئی اور پچپن ملین ڈالر کا بزنس کرلیا۔فلم دنیا کے بہتر ممالک میں پیش کی گئی اور ہر ملک کے باکس آفس پر نمبر ون پر ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.