تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
11 اپریل 2011
وقت اشاعت: 21:41

ہالی ووڈاداکارجونی ڈیپ نےفلم میرال کی حمایت کردی

اے آر وائی - لاس اینجلس : فلسطین کی حمایت پر بنائی گئی فلم میرال کو جہاں یہودیوں کی جانب سے سخت مخالفت کا سامنا ہے وہیں ہالی ووڈ اداکار جونی ڈیپ نے فلم کی حمایت کردی۔



فلم میرال کو ریلیز سے پہلے ہی زبردست مخالفت کا سامنا کرنا پڑرہا ہے ۔ پہلے تو یہودیوں نے اس بات کا سختی سے نوٹس لیا کہ آخر ہالی ووڈ کے ڈائریکٹر کو فلسطینیوں سے اتنی ہمدردی کیوں ہے؟؟ یہودیوں نے اقوام متحدہ میں یہ اپیل کی ہے کہ فلم پر پابندی عائد کی جائے۔ لیکن دوسری جانب ہالی ووڈاداکار جونی ڈیپ نے فلم کی بھرپور حمایت کرتے ہوئے کا کہا کہ فلم میں حقائق دکھائے گئے ہیں اورخاص طور پر فریدہ پنٹو کا کردارخاصا متاثر کن ہے۔ جس کے بعد یہودیوں میں غم و غصے کی شدید لہر دوڑ گئی ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.