تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
1 جون 2011
وقت اشاعت: 17:4

بالی ووڈ تھری ڈی فلم کریکرز کا ساؤنڈ ٹریک لانچ کردیا گیا

اے آر وائی - ممبئی : ممبئی میں بالی ووڈ کی تھری ڈی فلم کریکرز کا سائونڈ ٹریک لانچ کردیا گیاہے ۔ لانچنگ تقریب میں ڈائریکٹر و پروڈیوسر مہیش بھٹ نے اور فلم کی کاسٹ نے شرکت کی۔جن کا کہنا تھا یہ فلم بچوں کے بجائے بڑوں کی دلچسپی کو دیکھتے ہوئے بنائی گئی ہے۔ فلم میں گلوکار شان ، شریا گھوشل، ہری ہرن اور کئی گلوکاروں نے اپنی آواز کا جادو جگایا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.