تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
1 جون 2011
وقت اشاعت: 17:5

بالی ووڈ اداکارہ ملائکہ شیراوت بنی ملائکہ شرافت

اے آر وائی - ممبئی : بالی ووڈ اداکارہ ملائکہ شیراوت اپنے غصے اور جھگڑوں کی وجہ سے جانی جاتی ہیں۔ مگر اس کے باوجود انڈسٹری میں کسی نے ان کو ملائکہ شرافت کا ٹائٹل دیا ہے.



اداکار اوم پوری کا کہنا ہے انھوں نے ملائکہ کے غصے کے بارے میں کئی کہانیاں سنی تھیں۔ اور وہ ان کے ساتھ شوٹنگ کرنے سے کتراتے تھے۔ مگر جب انھیں ملائکہ کے ساتھ کام کرنے کا موقع ملا تو انھیں پتہ چلا کہ ملائکہ بہت اچھے مزاج کی مالک ہیں اور انتہائی خوش مزاج اور خوش اخلاق کو اسٹار ہیں۔ اوم پوری کا کہنا ہے کہ انھوں نے ملائکہ شیراوت کا نام بدل کر ملائکہ شرافت رکھ دیا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.