تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
1 جون 2011
وقت اشاعت: 17:7

جسٹن بائیبر نے سوشل ویب سائٹ ”ٹوئٹر“ سے علیحدگی اختیار کر لی

اے آر وائی - لاس اینجلس : معروف نوجوان گلوکار جسٹن بائیبر نے سوشل ویب سائٹ ”ٹوئٹر“ سے علیحدگی اختیار کر لی۔ ٹوئٹر پر جسٹن بائیبر کے 90 لاکھ پرستار تھے تاہم اطلاع کے مطابق 17 سالہ گلوکار نے ٹوئٹنگ سے ریٹائرمنٹ لے لی ہے تاکہ وہ زیادہ سے زیادہ وقت اپنے خاندان والوں کو دے سکے۔



جسٹن نے کہا ہے کہ اس کی ٹوئٹر سے علیحدگی عارضی ہے۔ جسٹن نے دو روز قبل اسرائیل پہنچنے کے بعد جمعرات کو تل ابیب میں ایک بڑے شو میں لائیو پرفارمنس دی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.