تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
1 جون 2011
وقت اشاعت: 17:14

اداکارہ نندتہ داس کیلئے فرانس کا سب سے بڑا سویلین ایوارڈ

اے آر وائی - نئی دہلی: بالی ووڈ اداکارہ نندتہ داس کوفرانس کےسب سےبڑےایوارڈ نائٹ آف دی آرڈر آف آرٹس اینڈ لیٹرز سے نوازا گیا ہےفرانس کے سفیر نے نئی دہلی میں نندتہ داس کو ایوارڈ دیا۔



یہ ایوارڈ نندتہ داس کوبھارت اورفرانس میں سینماکی ترقی میں کردارادا کرنےپر ملا ہے کمرشل فلموں میں کام نہ کرنے کے حوالے سے نندتہ کا کہنا تھا کہ وہ اپنے آپ کو خوش قسمت سمجھتی ہیں کہ وہی کام کر رہی ہیں جو دل سے کرنا چاہتی ہیں نندتہ داس کو فلم ارتھ اور فائر میں ان کی اداکاری کے لیے بالی ووڈ کی ایک بہترین اداکارہ قرار دیا جاتا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.