تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
1 جون 2011
وقت اشاعت: 17:15

اداکار نکولس کیج بیوی سے بدسلوکی کے الزام میں زیر حراست

اے آر وائی - نیویارک: آسکر ایوارڈ یافتہ اداکار نکولس کیج کو پولیس نے بیوی سے بدسلوکی کے الزام میں حراست میں لے کیا۔ پولیس نے ایک بیان میں بتایا کہ اداکار نکولس کیج نے نشے کی حالت میں گھر سے باہر اپنی بیوی سے بدسلوکی کی۔



پولیس نے مطابق آسکر ایوارڈ یافتہ اداکار کو تشدد، امن و امان کی خلل اور شراب نوشی کر کے گھر سے باہر شور ہنگامہ کرنے کے الزامات کے تحت گرفتار کیا گیا ہے۔ توقع ہے کہ نکولس کیج کو آج کسی وقت عدالت میں پیش کیا جائے گا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.