تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
1 جون 2011
وقت اشاعت: 17:22

ہالی ووڈ فلم تھور 21 اپریل کو ریلیز کی جائے گی

اے آر وائی - لاس اینجلس: ہالی ووڈ میں اب ایک اور سپر ہیرو پر بنائی جانےوالی ایکشن فلم تھو ر کا ٹریلر ریلیز ہوگیا، بچوں کی کامک بُک سے ماخوذ فلم تھور میں ایک نیا سپر ہیرو متعارف کروایا گیا ہے۔ یہ سپر ہیرو عام کہانیوں اور فلموں سے بے حد مختلف ہوگا۔ جو تھوڑا مزاحیہ اور ایکشن کا شوقین ہے۔



فلم کے بارے میں بات کرتے ہوئے اداکار کرِس ہیمز ورتھ نے کہا کہ اس طرح کی فلم میں اداکاری کرنا ان کا خواب تھا جو فلم تھو رکی صورت میں پورا ہوا۔ فلم تھور امریکہ بھر میں اکیس اپریل کو ریلیز کی جائے گی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.