تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
1 جون 2011
وقت اشاعت: 17:29

ممبئی:سلمان خان سڑکوں پرگھومتے رہے،کوئی نہ پہچانا

اے آر وائی - ممبئی : بالی ووڈاداکار سلمان خان فلم کی شوٹنگ کے دوران ممبئی کی سڑکوں پر ہجوم میں چلتے رہے مگر انہیں کسی نے پہچانا نہیں۔



بھارتی شہر ممبئی کے شہری اب سڑکوں پر بھی ہر شخص کو غور سے دیکھ رہے ہیں کہ کہیں ان میں کوئی سپر اسٹار ہی ساتھ نہ چل رہا ہو۔ فلم دوھوبی گھاٹ میں عامر خان نے تو مختلف بہروپ بھرے تھے جس کی وجہ سے انہیں کوئی نہ پہچان سکا لیکن یہ کیا سلمان خان نے اپنی نئی فلم باڈی گارڈ کی شوٹنگ کے لئے بھی ممبئی کی سڑکوں پر اپنے اصل حلئیے میں چہل قدمی کی لیک انہیں کوئی پہچان تک نہ سکا۔ یہاں تک کہ ساتھ ساتھ چلتے والے لوگوں نے سلمان نے راستہ تک مانگ لیا مگر انہیں پہچانے نہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.