تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
8 اگست 2015
وقت اشاعت: 13:31

بگ بی نے سنگاپورکی کمپنی میں7 کروڑ10 لاکھ ڈالرزلگا دیئے

جیو نیوز - ممبئی.......بالی وڈ کے بچن پریوار نے پہلی بارسمندر پار بڑی سرمایہ کاری کر دی ۔سنگاپور کی کمپنی میں سات کروڑ دس لاکھ ڈالر لگا دئے،،بینک آف انڈیا اور وزرات خزانہ میں کھلبلی مچ گئی۔امیتابھ بچن اور ان کے بیٹے ابھیشک بچن نے سنگاپور کی کمپنی میں اقلیتی اسٹیک کی بنیاد پرسرمایہ کاری کی ہے۔ جس پروزارت خزانہ اور بینک آف انڈیا میں تشویش کی لہر دوڑ گئی ہے۔کیوں کہ ریزرو بینک آف انڈیا کی ایل آرایس اسکیم کے تحت کوئی بھی بھارتی بیرون ملک ڈھائی لاکھ ڈالر سے زیادہ رقم کی سرمایہ کاری نہیں کر سکتا۔ادھر کمپنی کا مالک اس سرمایہ کاری پر بہت خوش ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.