10 اگست 2015
وقت اشاعت: 16:4
دبئی میں ایوارڈ تقریب،سلمان خان کی پرفارمنس، بختاور کی بھی شرکت
جیو نیوز - دبئی........دبئی میں عرب انڈوبالی ووڈ ایوارڈز کی تقریب ہوئی جس میں سلمان خان نے پرفار م کیا۔ تقریب میں بختاوربھٹوزرداری نےبھی شرکت کی۔ایوارڈز تقریب میں سلمان خان کے علاوہ کئی بالی وڈ اسٹارز نے شرکت کی اور پرفارم کرکے اپنے پرستاروں کے دل جیت لیے، تاہم سلمان خان کی پرفارمنس کو سب سے زیادہ سراہا گیا۔