تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
11 اگست 2015
وقت اشاعت: 18:45

جیکولین کو’ کک ‘لگ گئی،فلم کے سیکوئل سے آئوٹ

جیو نیوز - ممبئی ...... بالی ووڈ اسٹار دبنگ خان نےجیکولین فرنانڈس کو کک لگا دی،انہوں نے جیکولین کو فلم "کک "کے سیکوئل سے آئوٹ کردیاہے۔بلاک بسٹر فلم کک کے ہیرو سلمان خان کا کہنا ہے کہ وہ اورہدایتکار ساجد نڈیاڈ والامل کرفلم کک کے دوسرے حصے کی منصوبہ بندی کر رہے ہیں ۔ابھی فلم کی کہانی پر کام شروع نہیں ہوا لیکن یہ طے کر لیا گیا ہے کہ جیکولین فرنانڈس کک ٹو کا حصہ نہیں ہونگی ،فلم کیلئے کسی دوسری ہیروئن کی تلاش جاری ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.