تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
11 اگست 2015
وقت اشاعت: 19:1

اجے دیوگن اور تبو کی فلم "ڈرشیام"کا ٹریلر جاری

جیو نیوز - ممبئی ......بالی وڈ اداکار اجے دیوگن اور تبو کی فلم "ڈرشیام"کا ٹریلر جاری کر دیا گیا ۔فلم "ڈرشیام" کی کہانی ایک کیبل آپریٹر کے گرد گھومتی ہے جو قتل کے کیس میں پھنس جاتا ہے،فلم میں تبو پولیس انسپکٹرکے روپ میں نظر آئینگی۔ یہ فلم 2013ء میں ریلیز ہونے والی تامل فلم کا ری میک ہے ۔فلم کی موسیقی وشال بھردواج نے دی ہے۔فلم 30 جون کو بھارت بھر میں ریلیز ہو گی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.