تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
12 اگست 2015
وقت اشاعت: 22:43

بالی ووڈ کی فلم برادر کا ٹریلر جاری

جیو نیوز - ممبئی..........بالی ووڈ کی فلم برادر کا ٹریلر جاری کر دیا گیا ہے۔ فلم میں اداکار اکشے کمار اور سدھارتھ ملہوترا پہلی بار ،ایک ساتھ نظر آئیں گے۔فلم برادر کہانی ہے دو بھائیوں کی۔اور اس رشتے میں موجودان کی نفرت کی۔جو دیکھتے ہی دیکھتے ایک دوسرے کے دشمن بن جاتے ہیں اور پھر ہوتا ہے دونوں میں مقابلہ۔فلم کا ٹریلر ریلیز ہوتے ہی انٹرنیٹ پر ہوگیا ہے ہٹ،ایکشن سے بھرپور فلم برادر 14 اگست کو سنیما گھروں کی زینت بنے گی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.