تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
13 اگست 2015
وقت اشاعت: 0:43

عالمی شہرت یافتہ اداکار کرسٹوفر لی انتقال کر گئے

جیو نیوز - لندن............ عالمی شہرت یافتہ اداکار کرسٹوفر لی انتقال کر گئے، کرسٹوفر لی کی عمر 93 برس تھی۔ ’’سر‘‘ کا خطاب پانے والے کرسٹوفر لی کی مشہور فلموں میں لارڈ آف دی رنگ اور اسٹار وارز شامل ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.