13 اگست 2015
وقت اشاعت: 0:59
’’ریگریشن‘‘کا ٹریلر جاری، فلم 28 اگست کو ریلیز ہوگی
جیو نیوز - نیویارک..........فلم ہیری پورٹر سے شہرت پانے والی اداکارہ ایما واٹسن کی نئی فلم ریگریشن اگست میں سینماؤں کی زینت بنے گی۔ فلم کی کہانی ایسے شخص کی زندگی پر مبنی ہے جو یادداشت چلے جانے کے باعث اپنے اوپر لگے الزامات کا جواب نہیں دے پاتا،اس کی یادداشت واپس لانے کی کوششوں کے دوران سنسنی خیز انکشافات سب کو حیران کردیتے ہیں،سسپنس سے بھرپور ریگریشن 28 اگست کو نمائش کیلئے پیش کی جائےگی۔