13 اگست 2015
وقت اشاعت: 4:20
اسلام آباد میں فیشن شو، مغربی ملبوسات اور زیورات کی نمائش
جیو نیوز - اسلام آباد...........اسلام آباد میں سجا رنگا رنگ فیشن شو،، جس میں پیش کیے گئے مغربی ملبوسات اور زیورات ،، ماڈلز تھیں طالبات ، مشرقی حُسن کو چار چاند لگ گئے مشرق و مغرب کے حسن کا امتزاج ایک چیلنج تھا ، فیشن انڈسٹری میں قدم رکھنے والی طالبات نے اپنی کاوشوں پر خوب داد سمیٹی ۔فیشن شو کو میوزک کا تڑکا لگا تو سماں بند ھ گیا ، دھنیں کچھ یوں بکھریں کہ ہر کوئی جھوم اٹھا ۔