تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
16 اگست 2015
وقت اشاعت: 13:16

’’بجرنگی بھائی جان‘‘کیلئے عدنان سمیع کی قوالی کی لانچنگ

جیو نیوز - ممبئی........دبنگ خان کی نئی فلم بجرنگی بھائی جان کے لیے عدنان سمیع کی قوالی کی لانچنگ ممبئی میں ہوئی۔ بجرنگی بھائی جان کے لیے عدنان سمیع خان نے پہلی بار قوالی میں اپنی آواز کا جادو جگایا۔نعتیہ اشعار سے سجی قوالی پر عدنان سمیع خان نے فلم میں خود پرفارمنس دی ہے۔ بجرنگی بھائی جان میں سلمان خان اور کرینہ کپور نے مرکزی کردار ادا کیے ہیں۔ یہ فلم 17 جولائی کو نمائش کے لیے پیش کی جائے گی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.