تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
8 ستمبر 2015
وقت اشاعت: 20:43

’’مشن امپاسیبل، روگ نیشن‘‘چین میں ریلیز کی جا رہی ہے

جیو نیوز - بیجنگ........ہالی ووڈ اسٹار ٹام کروز کی فلم ’’مشن امپاسیبل ۔ روگ نیشن‘‘ اب ریلیز کی جارہی ہے چین میں۔ ریلیز سے پہلے بیجنگ میں فلم کی پروموشن کی تقریب ہوئی ۔ تقریب میں ٹام کروز ،اداکارہ ریبیکا اور ڈائریکٹر نے اپنے مداحوں سے ملاقات کی ۔ ٹام کروز نے مشن امپاسیبل سیریز سے متعلق اپنے جذبات کا اظہار کیا۔مشن امپاسیبل ۔ روگ نیشن کئی ملکوں میں دو ماہ پہلے ریلیز کی جاچکی ہے جو چین میں آج ریلیز کی جا رہی ہے،یہ مشن امپاسیبل سیریز کی پانچویں فلم ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.