13 ستمبر 2015
وقت اشاعت: 16:59
کراچی میں کنسرٹ، نام ور گلوکاروں نے جادو جگایا
جیو نیوز - کراچی........ کراچی میں ہونے والے کنسرٹ میں راحت فتح علی خان نے ہمیشہ کی طرھ سننے والوں کو اپنی گائیکی سے جھومنے پر مجبور کردیا۔
کراچی والوں نے بھی راحت فتح علی خان کوان کے فن پر خوب کھل کرداد دی ۔جیسے راحت فتح علی خان نے اپنے فن کا جادو چلایا ویسے ہی شائقین نے بھی ان کی گائیگی سے لطف اٹھایا۔