تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
24 مارچ 2016
وقت اشاعت: 16:21

کرائم ڈرامہ مووی’اسٹیلنگ کارز‘کا پہلا ٹریلر جاری

جیو نیوز - ہالی وڈ......تھرلر سے بھرپور کرائم ڈرامہ مووی ’اسٹیلنگ کارز‘کا پہلا ٹریلر جاری کردیا گیا ہے۔

فلم کی کہانی ایسے نوجوان کے گرد گھومتی ہے جو نا انصافیوں سے تنگ آکر نظام سے بغاوت کی ٹھان لیتا ہے۔فلم 5اپریل کو ریلیز کی جائے گی ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.