تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
25 فروری 2011
وقت اشاعت: 11:21

سال کی بہترین فلم 'سوشل نیٹ ورک'قراردی گئی

اردو ٹائمز - فلمی دنیا کے نا قدین نے سما جی روابط کی ویب سائٹ کے مو ضو ع پر بنا ئی گئی فلم "دی سو شل نیٹ ورک" کو سا ل 2010 کی بہترین فلم قرا ر دیدیا ہے ۔لاس اینجلس، فلمی ناقدین ایسوسی ایشن کے مطابق دی سو شل نیٹ ورک کہانی اور اسکرین پلے کے حسا ب سے سا ل کی بہترین فلم ہے جبکہ با کس آ فس پر بزنس کے لحا ظ سے یہ چو تھے نمبر پر رہی ہے۔ اس سا ل کی دس بہترین فلموں میں A Prophet دو سرے اور Toy Story 3 تیسرے نمبر پر مو جو د ہے۔ دلچسپ با ت یہ ہے کہ با کس آ فس پر کا میاب ہو نے والی Alice in Wonderland اور ٹام کر وز کی Knight and Day سا ل کی بدترین فلموں میں شا مل ہیں ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.