تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
25 فروری 2011
وقت اشاعت: 11:21

وینا نچلے درجے کی اداکارہ ہے، میرا

اردو ٹائمز - لولی ووڈ سٹار میرا نے کہا ہے کہ وینا ملک ایک نکمی اور نچلے درجے کی اداکارہ ہے۔ اپنے ایک انٹرویو میں میرا کا کہنا تھا کہ بھارتی ٹی وی شو بگ باس میں وینا نے پاکستان کی بہت برے انداز میں نمائندگی کی اور اپنے ملک کی اقدار کا کوئی خیال نہیں رکھا۔میرا کا مزید کہنا تھا کہ وینا کو تو لباس پہننے کا بھی ڈھنگ نہیں ہے، کرکٹر محمد آصف کے متعلق ان کا کہنا تھا کہ وہ آصف کو بہت اچھے طریقے سے جانتی ہیں اور وینا جیسی لڑکی نے آصف کو خواہ مخواہ بدنام کیا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.