Chaand

شرابی

ایک آدمی اپنے شَرابی بھائی کو رات کے وقت گھر لے جا رہا تھا . راستے میں ایک پل پر سے گزارتے ہوئے شَرابی نے دریا میں چاند کا عکس دیکھا کر اپنے بھائی سے پوچھا " یہ کیا ہے ؟ " بھائی...

مزید پڑھیں

Posted on Apr 10, 2013 by muzammil

زمین اور چاند کا آپس میں رشتہ

استاد : بتاؤ زمین اور چاند كا آپس میں کیا رِشْتَہ ہے ؟ شاگرد : بہن بھائی كا استاد : وہ کیسے ؟ شاگرد : کیوں کے لوگ چاند کو ماموں اور زمین کو ماں کہتے ہیں

مزید پڑھیں

Posted on Mar 27, 2013 by admin

کبھی یوں بھی تو ہو

کبھی یوں بھی تو ہو دریا کا ساحل ہو پورے چاند کی رات ہو اور تم آؤ کبھی یوں بھی تو ہو سونی ہر محفل ہو کوئی نہ میرے پاس ہو اور تم آؤ کبھی یوں بھی تو ہو یہ بادل ایسا ٹوٹ ...

مزید پڑھیں

Posted on Mar 25, 2013 by muzammil

بیوی آسمان پر ستارے دیکھتے ہوئے بولی

بِیوِی آسْمان پر ستارے دیکھتے ہوئے بولی : بتاؤ وہ کونسی چِیز ہے جو تم روز دیکھتے ہو لیکن تور ناہی سکتے ؟ شوہر : تمہارا منہ

مزید پڑھیں

Posted on Feb 03, 2013 by admin

میں چاند اور تیری یاد

صحرا کی وسعتوں میں گم یہ چاند اپنی خاموش کرنوں کےلمس سے چھو لیتا ہےمدوجزرمیرے دل کے اور دل میراجذب میں جھومتا ھے کسی عاشق کی طر ح دہکنے لگتا ھے شعلوں کی طرح سلگنے لگتا ہے تی...

مزید پڑھیں

Posted on Jan 05, 2013 by muzammil

چاند

اسے میں نے دیکھا تو سوچا کہ اب چاند نے اپنے سورج سے لو مانگنا چھوڑدی ہے!

مزید پڑھیں

Posted on May 13, 2011 by muzammil

چاند کے ساتھ کئی درد پرانے نکلے

چاند کے ساتھ کئی درد پُرانے نکلے کتنے غم تھے جو تیرے غم کے بہانے نکلے فصل گل آئی پھر اک بار اسیران وفا اپنے ہی خون کے دریا میں نہانے نکلے حجر کی چوٹ عجب سنگ شکن ہ...

مزید پڑھیں

Posted on May 06, 2011 by muzammil

چاند کا ٹکڑا

یہ پاکستان نہیں چاند کا ٹکڑا ہے اور چاند پر نا لائٹ ہوتی ہے نا پانی نا گیس نا ہوا نا آتا نا چےنی سو پلیز ٹیک نو ٹینشن اینڈ انجوئے یور ...

مزید پڑھیں

Posted on Feb 18, 2011 by admin

چاند نظر آیا ؟

چاند نظر آیا ؟ ( : ) نہیں ؟ ( " ) ( " ) ادھر دیکھو ! ( : ) ( " ) ( " ) نہیں ؟ ادھر ؟ ( : ) ( " ) ( " ) نہیں ؟ ( : ) ( " ) ( " ) . چلو ٹھیک ہے ،...

مزید پڑھیں

Posted on Feb 18, 2011 by admin