Chaand
چاند کا ہو بیڈ
چاند کا ہو بیڈ ، تاروں کی ہو رضائی ، اور پھولوں کا تکیہ ! ! ! نائس نا ! ! ؟ ؟ ؟ ؟ نائو کم بیک ٹو ارتھ اینڈ سلیپ آن یور چارپائی گڈ نائٹ
رات خاموش ہے چاند بھی خاموش ہے ،
رات خاموش ہے چاند بھی خاموش ہے ، پر دل میں شور ہو رہا ہے ، کہیں ایسا تو نہیں ایک پیارا سا دوست ، بنا گڈ نائٹ کہے سو رہا ہے .
چاند اترا تھا ہمارے آنگن میں
چاند اترا تھا ہمارے آنگن میں ، یہ ستاروں کو گوارہ نا ہوا ، ہم بھی ستاروں سے کیا گلہ کریں ، جب چاند ہی ہمارا نا ہوا . . .
چاند کیا محسوس کریگا ایک تارے کی کمی کو . . . .
دیتے ہو کیوں یہ درد بس ہمی کو ؟ ، کیا سمجھوگے تم ان آنکھوں کی نمی کو ؟ . . . . یو تو ہونگے لاکھوں دیوانے اس چاند کے ، چاند کیا محسوس کریگا ایک تارے کی کمی کو . ....
رات ہوگی تو چاند دہائی دیگا
رات ہوگی تو چاند دہائی دیگا آنکھیں بند کروگے تو وہ چہرہ دکھائی دیگا یہ دوستی ذرا سوچ سمجھ کے کرنا ایک بھی آنْسُو گرا تو مجھے سنائی دیگا
عید کا چاند نظر آئے گا جس دم مجھ کو
عید کا چاند نظر آئے گا جس دم مجھ کو میں تیرے وصل کی اے دوست دعا مانگوں گا میں جو برسوں سے ہوں تنہائی کے صحرا میں مقیم اب تیرے عہد رفاقت کی گھٹا مانگوں گا
چاند تاروں کا نور آپ پر برسے
چاند تاروں کا نور آپ پر برسے ہر کوئی آپ کی چاہت کو ترسے آپ کی زندگی میں آئے اتنی خوشیاں کے آپ ایک غم پانے کو ترسے
مجھے چاند جیسی بیوی چاہیے
فادر : تمہیں کیسی بیوی چاہیے ؟ سن : مجھے چاند جیسی بیوی چاہیے ، جو رات کو آئے اور صبح چلی جائے !
ہو تیری قسمت درخشاں چاند تاروں کی طرح
ہو مبارک تجھ کو یہ جشن مسرت کی گھڑی تو ہزاروں سال اے ہمدم منائے یہ خوشی تیری امیدیں کھلیں تازہ بہاروں کی طرح ہو تیری قسمت درخشاں چاند تاروں کی طرح
میں چاند ڈھونڈتا رہا اور عید ہوگئی
ہر شخص اپنے چاند سے تھا محو گفتگو میں چاند ڈھونڈتا رہا اور عید ہوگئی .
کاش میں چاند تو تارا ہوتا
کاش میں چاند تو تارا ہوتا فلک پے ایک آشیانہ ہمارا ہوتا سب تجھے دور بہت دور سے دیکھا کرتے پر تجھے ملنے کا حق صرف ہمارا ہوتا
چاند چھپا
چاند چھپا چاند چھپا بادل میں ، شرما کے میری جاناں ، سینے سے لگ جا تُو ، بل کھا کے میری جاناں ، گم سم سا ہے ، گپ شپ سا ہے ، مدہوش ہے ، خاموش ہے ، ہاں یہ ...
اے چاند اسے کہنا
اے چاند اسے کہنا اے چاند اسے کہنا وہ جو دور بہت دور بستا ہے اسے کوئی یاد کرتا ہے اور بےحساب کرتا ہے اسے کہنا جب وہ کسی اور کے سنگ بستا ہے تو...
چاند سفارش
چاند سفارش چاند سفارش جو کرتا ہماری دیتا وہ تم کو بتا شرم و حیا کے پردے گرا کے کرنی ہے ہم کو خطا ضد ہے اب تو ہے خود کو مٹانا ہونا ہے تجھ میں فنا چان...
چاند سے باتیں
چاند سے باتیں پچھلے پہر کی رات تھی تنہائی اور تیری یاد تھی چاند نے مجھ سے کہا کون ہے ؟ میں نے کہا کوئی ساتھ نہیں بولا زندگی کسی ہے ؟ میں...
رات ہوگی تو چاند دہائی دیگا
رات ہوگی تو چاند دہائی دیگا آنکھیں بند کروگے تو وہ چہرہ دکھائی دیگا یہ دوستی زرا سوچ سمجھ کے کرنا ایک بھی آنْسُو گرا تو مجھے سنائی دیگا
سماجی رابطہ