Chaand
چاند نظر آیا ؟
چاند نظر آیا ؟ ( : ) نہیں ؟ ( " ) ( " ) ادھر دیکھو ! ( : ) ( " ) ( " ) نہیں ؟ ادھر ؟ ( : ) ( " ) ( " ) نہیں ؟ ( : ) ( " ) ( " ) . چلو ٹھیک ہے ،...
رمضان کا چاند
جس وقت رمضان کا چاند دیکھا جائے تو " سورہ فاتحہ " کو تین بار پڑنے سے تمام سال رزق میں فراخی ہوتی ہے ( جنتی زیور پیج # 096 ) پلیز فارورڈ اٹ ٹو آل یور فرینڈز .
چمکتے چاند کو نیند آنے لگی
چمکاتی چند کو نیند آنے لگی ، آپکی خوشی سے دنیا جگمگانے لگی ، دیکھ کے آپکو ہر کالی گنگنانے لگی ، اب تو پھینکتے پھینکتے مجھے بی نیند آنے لگی . گڈ نائٹ
تجھے چاند کہتی مگر اس میں بھی داغ ہے ،
تجھے چاند کہتی مگر اس میں بھی داغ ہے ، تجھے سورج کہتی مگر اس میں بھی آگ ہے ، تجھے بندر ہی کہ دیتی مگر کیا کروں . . کمبخت اس میں بی دماغ ہے . . .
کبھی کی ہوگی سورج نے چاند سے محبت ،
کبھی کی ہوگی سورج نے چاند سے محبت ، تبھی تو چاند میں داغ ہے ، ممکن ہے کے چاند سے ہوئی ہوگی بیوفائی تبھی تو سورج میں آگ ہے .
کبھی تو آسمان سے چاند اترے جام ہو جائے
کبھی تو آسمان سے چاند اترے جام ہو جائے تمھارے نام کی اک خوبصورت شام ہو جائے اجالے اپنی یادوں کے ہمارے ساتھ رہنے دے نہ جانے کس گلی میں زندگی کی شام ہو جائے .
چاند کو بھیجا ہے پہرے دار
چاند کو بھیجا ہے پہرے دار تاروں کو سونپا ہے نگرانی کا کام . رات نے جاری کیا ہے فرمان ، سارے سویٹ ڈریمز ہیں آپکے نام . گڈ نائٹ .
چاند رات کو سبھی دیکھیں ،
چاند رات کو سبھی دیکھیں ، ہلال - ای - عید کو اک ہمارا ہی نصیبا ہڈیاں تروا گیا ہم تھے چاند کے نظارے میں کھوئے ہوئے بس اچانک چاند کا ابّا وہاں پہ آ گیا
چاند پر اگر نور نہ ہوتا
چاند پر اگر نور نہ ہوتا ، تنہا دل مجبور نا ہوتا ، ہم آپ سے گڈ مارننگ کہنے ضرور آتے اگر آپکا گھر اتنی دور نہ ہوتا .
رات ہوگی تو چاند بھی دہائی دیگا
رات ہوگی تو چاند بھی دہائی دیگا ، خیالوں میں تمہیں وہ چہرے دکھائی دیگا ، یہ محبت ہے ذرا سونچ کے کرنا ، ایک آنْسُو بھی گرا تو سنائی دیگا . . . .
سماجی رابطہ