Chaand
رات ہوگی تو چاند بھی دہائی دیگا
رات ہوگی تو چاند بھی دہائی دیگا ، خیالوں میں تمہیں وہ چہرے دکھائی دیگا ، یہ محبت ہے ذرا سونچ کے کرنا ، ایک آنْسُو بھی گرا تو سنائی دیگا . . . .
چاند اگر نکل آئے
چاند اگر نکل آئے ، تو یہ رات سہانی ہو جائے تم بھی اگر آ جائو قریب ، تو موسم اور بھی رومانوی ہو جائے . اب اور نا تڑپاؤ آ بھی جاؤ . . .
ان آنکھوں کو دیکھ کر چاند بھی شرما جائے . . . .
ان آنکھوں کو دیکھ کر چاند بھی شرما جائے . . . . اے جانم ہماری گزارش ذرا سن لو . . . . اپنی پلکیں جھکائے ہی رکھنا . . . . . . . کہیں ہم سے کوئی خطا نا ہو جائے ...
ہر رات کے چاند پہ ہے نور آپ سے
ہر رات کے چاند پہ ہے نور آپ سے ہر صبح کی اس کو غرور ہے آپ سے . ہم کہیں تو کیسے کہیں اے جان ہم مر جائینگے رہ کر دور آپ سے
پھر اسی چاند سے رشتہ بنا بیٹھے
پھر اسی چاند سے رشتہ بنا بیٹھے ، پھر انکی سادگی سے پیار کر بیٹھے . پتھروں سے تھے تعلقات ہمارے ، پھر بھی شیشے کا گھر بنا بیٹھے .
فضاؤں میں رنگ بھرتا ہے تمھارا چاند سا چہرہ
فضاؤں میں رنگ بھرتا ہے تمھارا چاند سا چہرہ مجھے بیچین کرتا ہے تمھارا چاند سا چہرہ اسی احساس کا نشہ لیے پھرتا ہوں دنیا میں اکیلا میری خاطر سنورتا ہے تمھارا...
دور افق پر چاند چمکا دل اپنا بھر آیا
دور افق پر چاند چمکا دل اپنا بھر آیا جانے کیا کچھ یاد آیا ہم تم کو بتلائیں کیا جشن طرب ہو تم کو مبارک ، مجھ کو یونہی رہنے دو عید کا دن ہے خوشیوں کا دن ، لب پر شکو...
دل درد سے نڈھال ہے اور چاند رات ہے
میں ہوں تیرا خیال ہے اور چاند رات ہے دل درد سے نڈھال ہے اور چاند رات ہے آنکھوں میں چُبھ گئیں تیری یادوں کی کرچیاں کندھوں پے غم کی شال ہے اور چاند رات ہے د...
آپ تو چاند ہو جسے سب یاد کرینگے
آپ تو چاند ہو جسے سب یاد کرینگے ہماری قسمت تو تاروں جیسی ہے یاد تو دور . . . لوگ اپنی دعا کے لیے ہمارے ٹوٹنے کی فریاد کرینگے
چاند کا ہو بیڈ
چاند کا ہو بیڈ ، تاروں کی ہو رضائی ، اور پھولوں کا تکیہ ! ! ! نائس نا ! ! ؟ ؟ ؟ ؟ نائو کم بیک ٹو ارتھ اینڈ سلیپ آن یور چارپائی گڈ نائٹ
سماجی رابطہ