Dil
یہ کیا کہ سب سے بیاں دل کی حالتیں کرنی
یہ کیا کہ سب سے بیاں دل کی حالتیں کرنی فراز تجھ کو نہ آئیں محبتیں کرنی یہ قرب کیا ہے کہ تُو سامنے ہے اور ہمیں شمار ابھی سے جدائی کی ساعتیں کرنی کوئی خدا ہو کہ پتھر جسے بھی ...
قرب اُسکا دِلِ نادان دوبارہ مانگے
قرب اُسکا دِلِ نادان دوبارہ مانگے جس نے طوفان دیا اُس سے کنارہ مانگے اے خُدا یہ بھی توکّل کی ہی اِک صورت ہے ڈوبنے والا جو تِنکے کا سہارا مانگے اُس کو جلتے ہوئے ارمان دِکھاو...
رنجش ہی سہی دِل ہی دُکھانے کے لیے آ
رنجش ہی سہی دِل ہی دُکھانے کے لیے آ آ پھر سے مُجھے چھوڑ کے جانے کے لیے آ اَب تک دِلِ خُوش فہم کو ہیں تُجھ سے اُمیدیں یہ آخری شمعیں بھی بُجھانے کے لیے آ کُچھ تو میرے پِندارِ...
قافلہ دل کا
عجب مقام پہ ٹھہرا ہے آ کے قافلہ دل کا سکون ڈھونڈنے نکلے تھے، نیندیں بھی گواں بیٹھے
وہ دل میں مرے گھات لگا کر ہی رہے گا
وہ دل میں مرے گھات لگا کر ہی رہے گا جذبات میں ہلچل سی مچا کر ہی رہے گا ہر بات میں تکرار کی عادت کے سبب وہ رشتے میں کوئی چھید بنا کر ہی رہے گا کہتا ہے، مجھے چاند کو چھونے کی...
بدن میں جب تک کہ دل ہے
بدن میں جب تک کہ دل ہے سالم تری محبت نہاں رہے گی یہی تو مرکز ہے یہ نہ ہو گا تو پھر محبت کہاں رہے گی بہت سے تنکے چنے تھے میں نے، نہ مجھ سے صیّاد تُو خفا ہو قفس میں گر مر بھی جا...
تیرا خیال دل سے مٹایا نہیں ابھی
تیرا خیال دل سے مٹایا نہیں ابھی بے درد میں نے تجھ کو بھلایا نہیں ابھی کل تو نے مسکرا کے جلایا تھا خود جسے سینے آ وہ چراغ بجھایا نہیں ابھی گردن کو آج بھی تیری بانہ...
میرے دل سے گزرتے ہوئے بوجھل لمحوں
میرے دل سے گزرتے ہوئے بوجھل لمحوں ذرا ٹھہرو کے میری سانسیں بہت مدھم ہیں میرے اشکوں نے میری آنکھوں سے بغاوت کی ہے میرے چہرے پہ کسی غم کی سیاہی ہے زندگی درد کے صحرا سے گز...
دعا نا کرے
وہ دل ہی کیا تیرے ملنے کی جو دعا نا کرے میں تجھ کو بھول کے زندہ رہوں خدا نا کرے رہے گا ساتھ تیرا پیار زندگی بن کر یہ اور بات میری زندگی وفا نا کرے
تسکین جان و دل کے بہانے ہزار ہیں
تسکین جان و دل کے بہانے ہزار ہیں ذوق نظر جو ہو تو نظارے ہزار ہے اے زندگی بتا کے کدھر جاؤں کیا کروں ؟ منزل کوئی نہیں ہے ارادے ہزار ہیں
سماجی رابطہ