تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
16 نومبر 2011
وقت اشاعت: 5:12

ایشوریہ رائے بچپن بیٹی کی ماں بن گئیں

جنگ نیوز - سابق حسینہ عالم اور بالی وڈ اداکارہ ایشوریا رائے بچن کے ہاں بیٹی کی پیدائش ہوئی ہے۔ انکے سسر اور بالی وڈ سپر اسٹار امیتابھ بچن نے اپنے ٹوئٹر پیغام میں بچی کی پیدائش کی خبر دیتے ہوئے بتایا کہ وہ اب دادا بن گئے ہیں۔ایشوریا رائے بچن پیر کی شب سیون ہلز اسپتال میں داخل ہوئی تھیں، اسپتال کے باہر سیکورٹی انتظامات تھے جبکہ ان کے مداحوں کی ایک بڑی تعداد بھی وہاں موجود تھی ۔ واضح رہے کہ ایشوریہ رائے بچن کے ہاں بچے کی پیدائش پر سٹہ مافیا بھی سر گرم تھی اور کروڑوں روپے کا سٹہ لگانے کی خبریں بھی سامنے آرہی تھیں۔

یہ متن رومن اردو میں پڑھیںYe Matan/Text Roman Urdu Mein Parhein
متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.