2 جولائی 2011
وقت اشاعت: 11:32
سلمان خان کو ہے تلاش ایک اچھے اسکرپٹ کی
اے آر وائی - ممبئی : سلمان خان کو ہے تلاش ایک اچھے اسکرپٹ کی ۔ بالی وڈ ہیرو سلمان خان کاکہناہے کہ انہوں نے اپنے پروڈکشن ہاؤس کے لئے ایسا کوئی منصوبہ نہیں بنایاہے لیکن پھر بھی اگر کوئی اچھااسکرپٹ مل جاتا ہے تو وہ اس میں ضرور کریں گے۔
انہوں نے کہا کہ فلم بنانے کے لئے کاسٹ اور بزنس کے نکتہ نظر کوبھی سامنے رکھیں گے۔سلمان خان کے پروڈکشن ہاؤس کے تحت بننے والی فلم چلڑ پارٹی آٹھ جولائی کو ریلیز ہو رہی ہے۔