تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
4 جولائی 2011
وقت اشاعت: 12:44

آسین اور جیلینا ڈی سوزا فلم بول بچن کریں گی

اے آر وائی - ممبئی : بولی ووڈ اسٹار آسین اور جیلینا ڈی سوزا شائقین کو جلد فلم بول بچن میں نظر آئیں گی ۔ فلم ساز روہت شرما نے اپنی آنے والی فلم بول بچن میں آسین اور جیلینا ڈی سوزا کو کاسٹ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔



آسین کے ہیرو ابھیشک بچن اور جیلینا ڈیسوزا کے اجے دیو گن ہوں گے ۔ یہ پہلا موقع ہے کہ آسین اور جیلینا ایک ساتھ کام کریں گی۔ فلم بنیادی طور پر مزاحیہ ہے جس کی شوٹنگ کا آغاز اگست کے وسط سے ہوگا جبکہ فلم دو ہزار بارہ میں ریلیز ہوگی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.