تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
6 جولائی 2011
وقت اشاعت: 9:23

اینجلینا جولی،سارہ پارکرزیادہ معاوضہ لینے والی اداکارائیں

اے آر وائی - لاس اینجلس: اداکارہ اینجلینا جولی اور سارہ جیسیکا پارکر ہالی ووڈ کی سب زیادہ معاوضہ لینے والی ادا کارائیں ہیں۔ امریکی جریدے فوربزکے مطابق اداکارائین سالانہ تین کروڑ ڈالر کماتی ہیں۔



امریکی جریدے فوربز کی فہرست کے مطابق دونوں اداکارون کی بہترین اداکاری کے باعث ان کی فلمیں عالمی سطح تک ہٹ ہوتی ہیں۔ اور سینما حال اور ایجنٹ خاصہ پیسا کماتے ہیں۔ فلم سالٹ سیکس اینڈ سٹی اور ٹورسٹ فلموں کی کامیابی کی وجہ ان اداکاروں کی بتہرین اداکاری کا نتیجہ ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.