تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
6 جولائی 2011
وقت اشاعت: 14:7

سوناکشی سنہا کا موٹاپا فلمیں ہاتھ سے نکلنے لگیں

اے آر وائی - ممبئی : دبنگ کی کامیابی کے بعد سوناکشی سنہا پھولے نہیں سما رہیں۔ یہی وجہ ہے کہ خوشی کے باعث ان کا وزن بڑھ گیا اور دبنگ گرل کو میگا پروجیکٹ سے ہاتھ دھونا پڑے۔



دبنگ میں سوناکشی کی کارکردگی کو دیکھتے ہوئے ماضی کے مقبول اداکار اور آج کی فلموں کے ڈائریکٹر کمل ہاسن نے انھیں اپنی فلم میں کام کرنے کی آفر کی۔ اور ان سے اپنا وزن کم کرنے کے لیے کہا۔ فلم میں ہیروئن کے کردار کی نوعیت کچھ اس طرح تھی کہ اسے دبلا، پتلا اور سشیل دکھنا تھا۔ مگر کھانے پینے کی شوقین سوناکشی اپنا وزن کم کرنے میں ناکام رہیں۔ اور نتیجہ یہ ہوا کہ انھیں کمل ہاسن کی فلم سے ہوتھ دھونا پڑے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.