تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
6 جولائی 2011
وقت اشاعت: 14:17

عامر خان دھوم تھری میں نظر آئیں گے ایک جمناسٹ کے روپ میں

اے آر وائی - ممبئی : عامر خان جانے جاتے ہیں اپنے منفرد تجربات کے لیے۔ دھوم تھری میں مسٹر پرفیکٹ ایک جمناسٹ کا رول ادا کریں گے۔



عامر خان تجربات اتنے پسند ہیں کہ وہ اپنی ہر فلم میں ایک نیا روپ دھارتے ہیں اور ایک منفرد کریکٹر پلے کرتے ہیں۔ اس بار مسٹر پرفیکٹ دھوم تھری میں نظر آئیں گے ایک منفی کردار میں اور ایک جمناسٹ کا رول ادا کریں گے۔



سننے میں آ رہا ہے کہ عامر کو آجکل تلاش ہے ایک اچھے جمناسٹ ٹرینر جو اسے شعبے میں ان کی اسکلز بہتر کرے۔۔ مسٹر پرفیکٹ اپنے نئے کردار کے لیے آجکل سپر ایکسائٹڈ ہیں اور بھرپور تیاری کر رہے ہیں دھوم تھری کےلیے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.