تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
7 جولائی 2011
وقت اشاعت: 16:19

فلم زوکیپر کا پریمیئر شو،مہان خصوصی بنا بن مانس

اے آر وائی - لاس اینجلس : جانوروں پر بنائی گئی فلم زوکیپر کا پریمیئر ہو اور اس میں جانور شامل نہ ہوں، یہ تو ہو ہی نہیں ہوسکتا۔ لاس اینجلس میں ہوئے اس پریمیئرشو کے مہمان خصوصی تھے بن مانس۔



چڑیا گھر میں جانوروں کی دیکھ بھال کرنے والا نگہبان آخر کیسے نہ ہاتھ آتاپنجروں میں رہنے والے جانوروں کے۔ موقع ملنے پر جانوروں نے زوکیپر کو اپنا قیدی بنالیا۔ لیکن یہ کیافلم کی حد تک تو ٹھیک تھا، بن مانس کی داداگیری دیکھئے کہ لاس اینجلس میں فلم کے پریمیئر میں بھی پہنچ گیا۔ جانوروں پر بنائی گئی یہ فلم کل یعنی آٹھ جولائی کو امریکہ بھر کے سینماؤں ریلیز کی جارہی ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.