تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
10 جولائی 2011
وقت اشاعت: 9:23

کیا سیف اور کرینہ میں علیحدگی ہو رہی ہے

اے آر وائی - ممبئی : خبروں میں ان رہنے والی بالی وڈ کی معروف جوڑی سیف علی خان اور کرینہ کپور کے تعلقات سرد مہری کا شکار ہو رہے ہیں۔



بالی وڈ میں خبریں گردش کر رہی ہیں کہ بیبو اور سیف میں علحیدگی ہونے والی ہے ۔ ایک طرف دونوں کی شادی کی خبریں آرہی ہیں تو دوسری طرف کچھ حاسدین ان کو الگ کرنا چاہتے ہیں ۔۔ تاہم سیف اور کرینہ نے اپنے بریک اپ کی خبروں کو رد کر دیا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.