تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
10 جولائی 2011
وقت اشاعت: 17:19

دپیکا پڈوکون بالی ووڈکی موسٹ وانٹڈ ایکٹرس

اے آر وائی - ممبئی : بالی ووڈ ایکٹرس دپیکا پڈوکون کی ڈیمانڈمیں اضافہ ہوگیا۔۔پروڈیوسر ہو یا ڈائریکٹر ہر ایک کی اولین خواہش ہے دپیکا کواپنی فلم میں کاسٹ کرنا۔



فلم اوم شانتی اوم سے بالی ووڈ انڈسٹری میں قدم رکھنے والی اداکارہ دپیکا پڈوکون کی شہرت میں اس وقت اضافہ ہوا جب انھوں نے دم مارو دم آئٹم سونگ کیا۔ یہ آئٹم سونگ تو دپیکا ہی قسمت ہی بدل گیا اور انہیں راتوں رات شہرت کے آسمان پر چمکا گیا۔۔جس کے بعد دپیکا کے گھر کے باہرپروڈیوسرزاور ڈائریکٹرزکی لائن لگ گئی ، لیکن دپیکا ہیں کہ ان کے پاس اب وقت نہیں کہ وہ کوئی فلم سائن کریں۔



اب تک دپیکا پڈوکون کے پاس دس سے زائد فلمز کے کونٹریکٹ مل گئے ہیں،اور وہ بالی ووڈکی موسٹ وانٹڈ ایکٹرس کا خطاب حاصل کرگئی ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.