تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
11 جولائی 2011
وقت اشاعت: 19:46

کرینہ کا ایٹم سونگ کرنے سے انکار

اے آر وائی - ممبئی : بالی وڈ ہیروین کرینہ کپور نے کرن جوہر کی فلم اگنی پتھ میں آیٹم سانگ کرنے سے انکار کر دیا ۔ بے بو شاہ رخ کی فلم ڈان میں تو آئٹم سانگ یہ میرا دل کرنے پر تو بہ خوشی رضامند ہو گئی تھیں لیکن اس بار کرن جوہر کی فلم کے لیئے انہوں نے صاف انکار کر دیا۔



بے نو اور پریانکا چوپڑا کے درمیان جاری سرد جنگ کسی سے ڈھکی چھپی نہیں۔جو فلم میں ریتک روشن کی ہیروین کا کردار ادا کر رہی ہیں۔ شاید یہ بے بو کے انکار کرنے کی وجہ ۔ دوسری جانب پریانکا نے اس سرحد جنگ کو سر پر سوار نہیں کیا۔ انہوں نے شاہ رخ ک فلم را ون میں بے بو کی موجودگی میں ایک مہمان اداکارہ کا کردار ادا کر ہی ڈالا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.