تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
12 جولائی 2011
وقت اشاعت: 7:26

شاہد کپور اور سونم کپور کی نئی فلم موسم کا ٹریلر ریلیز کردیا

اے آر وائی - ممبئی : ممبئی میں شاہدکپور اور سونم کپور کی نئی فلم موسم کاٹریلر جاری کردیاگیا۔ شاہد کپور کا کہنا ہے کہ فلم موسم ان کےاور سونم کے درمیان محبت کی کہانی ہے ، یہ نوجوانوں کے لئے ایک دلچسپ لو اسٹوری ہے جو کہ جذبات سے بھرپور ہے۔



فلم کے ڈائریکٹر اور شاہد کپور کے والد پنکج کپور کاکہنا ہے کہ ا ن کا کردارفلم میں رومانوی اور مزاح دونوں کاامتزاج ہے۔ فلم کے دیگر اداکاروں میں انوپم کھیراور سپریا پٹنائک شامل ہیں جبکہ فلم کامیوزک پریتم نے ترتیب دیا ہے ۔ جبکہ راحت فتح علی خان کا گایا ایک گیت بھی فلم میں شامل ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.