تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
15 جولائی 2011
وقت اشاعت: 8:51

گھر میں نظر بندی اچھا تجربہ رہا،لِنڈسے لوہن

اے آر وائی - لاس اینجلس: اور ہالی ووڈ اداکارہ لِنڈسے لوہن کہتی ہیں گھر میں نظر بندی ان کے لئے اچھا تجربہ رہا۔ لنڈ سے لوہن کو بوتیک سے نیکلیس چرانے کے الزام میں 45روز کیلئے ان کے اپنے گھر میں نظر بند کر دیا گیا تھا۔



کیلی فورنیا کے اپنے گھرمیں سزائے قید کاٹنے کے بعد میڈیا سے گفتگو میں لنڈسے لوہن نے کہا کہ نظربندی ان کے لئے اچھی رہی کیونکہ اس طرح وہ کچھ وقت پبلک سے دور رہنے میں کامیاب رہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.