تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
19 جولائی 2011
وقت اشاعت: 8:9

پریانکا چوپڑا کا نئی فلم میں آئٹم سانگ کرنے سے انکار

اے آر وائی - ممبئی : پریانکا چوپڑا نے نئی فلم میں آئٹم سانگ کرنے سے انکار کردیا ہے ۔ ممبئی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پریانکا کے ترجمان نے بتایاکہ فلم تیز میں پریانکا چوپڑا کی آئٹم سانگ کرنے کی خبریں بے بنیاد ہیں اور پریانکا چوپڑا فلم میں آئٹم سانگ نہیں کررہی ہیں ۔ واضح رہے کہ اس سے قبل کرینہ کپور بھی اگنی پت کے ری میک میں آئٹم نمبر سے انکار کرچکی ہیں۔

صفحات

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.