تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
19 جولائی 2011
وقت اشاعت: 8:11

ہیری پوٹر سیریزکی آخری فلم ریلیز،ہزاروں مداحوں کی آمد

اے آر وائی - لندن: برطانیہ میں ہیری پوٹر سیریز کی آخری فلم ۔۔ہیری پوٹر اینڈ دی ڈیتھلی ہولوز پارٹ ٹو۔۔ریلیز کردی گئی، جسے دیکھنے کے لئےدنیا بھر سے سیکڑوں مداح جمع ہوئے۔



مداحوں نے فلم دیکھنے کیلئے ایک ماہ قبل ٹکٹ خرید لیے تھے ۔کچھ لوگ یہ فلم دیکھنے کیلئے ہزاروں میل کی مسافت بذریعہ ہوائی جہاز طے کرنے کے بعد لندن پہنچے۔فلم ہیری پوٹر کی مقبولیت کا یہ عالم ہے کہ سینماہالوں کے باہر طویل قطاروں میں کھڑے افراد کاکہنا تھاکہ اس فلم کی اسٹوریز ہم اپنےبچوں کوسنائیں گےاوروہ اپنےبچوں کو سنائیں گے۔فلم کی کہانی سدابہار اور دائمی ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.