تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
19 جولائی 2011
وقت اشاعت: 8:13

کاش کوئی میرے لئے تاج محل بنائے ، دپیکا کی خواہش

اے آر وائی - ممبئی : بالی ووڈ آئٹم گرل دپیکاپڈوکون نے بھی اپنی معصوم سی خواہش کا اظہار کردیا۔کہتی ہیں کاش کوئی ان کے لئے بھی تاج محل بنائے۔



بالی ووڈ ہیروئنز کے خواب بھی اونچے اونچے ہیں ، دپیکاپڈوکون کو تاج محل اتنا اچھا لگتا ہے کہ ان میں بھی ممتاز بننے کی تڑپ جاگی اور ٹھنڈی آہ بھرتے ہوئے دپیکا نے یہ کہہ دیا کہ کاش کوئی ان کے لئے بھی تاج محل بنائے۔اس خواہش کے اظہار کے ساتھ دپیکا یہ بھول گئیں کہ تاج محل ممتاز کے انتقال کے بعد بنا تھا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.