19 جولائی 2011
وقت اشاعت: 8:14
امریکی چھوٹے گلوکار کاسب سے بڑاریکارڈ
اے آر وائی - نیویارک: امریکہ کے سب سے چھوٹے گلوکار جسٹن بیبر کو سوشل نیٹ ورکنگ ویب سائیٹ ٹوئیٹر پر گیارہ ملین فینز نے فالوو کرکے نیا ریکارڈقائم کرلیا۔
سترہ سالہ جسٹن بیبر نےایک بار پھر شہرت میں ہالی ووڈکے سپر اسٹارز کو مات دے دی اور بنا ڈالا ایک اور ریکارڈ جسٹن بیبر جنہیں امریکا کے سب سے چھوٹے گلوکار کا اعزازحاصل ہے۔
ان کے مداحوں نے انہیں دیا بہترین تحفہ اور بناڈ الاسوشل نیٹ ورکنگ کا کنگ جسٹن کو ٹوئیٹر پر گیارہ ملین فینز نے فالوو کرکے لیڈی گاگا کے بعد دوسرا سب سے زیادہ مشھور فنکار کا اعزازدلا دیا۔